ایران میں پرتشدد مظاہروں میں دو ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے، امریکی انسانی حقوق کی تنظیم کا دعویٰ
ایران میں پرتشدد مظاہروں میں 2403 افراد ہلاک ہوئے، امریکی انسانی حقوق کی تنظیم کا دعویٰ
ایران میں دو ہفتوں سے جاری پ±رتشدد مظاہروں کا سلسلہ رک گیا۔ رپورٹس کے مطابق ایران میں احتجاج کا سلسلہ رکنے کے بعد حالات معمول پر آنے لگے۔ انٹرنیشنل کالز بحال کردی گئیں تاہم انٹرنیٹ سروس ابھی بند ہے۔ امریکی انسانی حقوق تنظیم نے دعویٰ کیا کہ ایران میں احتجاجی مظاہروں کے دوران اب تک 2403 مظاہرین ہلاک ہوچکے ہیں
Load/Hide Comments


