لانگ مارچ کو سریاب روڈ پر روکنے کیخلاف بی این پی کارکنان نے شاہراہ بند کردی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) لانگ مارچ کو سریاب روڈ پر روکنے کیخلاف بی این پی کارکنان نے شاہراہ بند کردی۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے وڈھ سے کوئٹہ آنیوالے لانگ مارچ کو نگراں صوبائی حکومت کی جانب سے سریاب روڈ پر روک دیا گیا۔ جس کے نتیجے میں پارٹی کارکنان کی جانب سے سریاب روڈ بلوچستان پھل کے قریب احتجاجاً بند کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


