کیچ سے نوجوان لاپتہ
کیچ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کیچ سے نوجوان کو لاپتہ کردیا گیا۔ لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت شاہد ولد دلپل کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ نوجوان کو بدھ کی شب رات بارہ بجے تربت کے علاقے ڈکی بازار سے لاپتہ کیا گیا۔
Load/Hide Comments


