ٹک ٹاک سے فحاشی کا الزام:مصرکی عدالت نے خاتون کو 3 سال قید کی سزا سنا دی
قاہرہ:مصر کی عدالت نے ایک بیلے ڈانسر کو ٹک ٹاک پر بنائی گئی ایک ویڈیو میں فحاشی پھیلانے کے جرم میں تین سال قید اور 15ہزار پاونڈز جرمانہ کی سزا سنائی دی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خاتون ٹک ٹاکر نے عدالت میں موقف اپنایا کہ ان کی ویڈیوز اور تصاویر کو چرا کر لیک کیاگیاہے اور ان کاایسا کوئی ارادہ نہیں تھا
Load/Hide Comments


