انڈر ٹیکر حکومت کی آمرانہ چالیں، محسن داوڑ کو چمن دھرنے میں شرکت سے روکنا قابل مذمت ہے، اختر مینگل

کوئٹہ (یو این اے) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے محسن داوڑ کو چمن میں جاری دھرنے سے روکنے کی مذمت کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ (ایکس) پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ موجودہ انڈرٹیکر گورنمنٹ اپنے اقدامات سے یقینی بنا رہی ہے کہ عوام کو منصفانہ وآزادانہ انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کیلئے تمام تر آمرانہ چالوں کااستعمال کیاجائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں