نزیر افغان کی گرفتاری کیخلاف ڈیرہ ٹو ژوب روڈ احتجاجاً بند
کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے ژوب میں پی ٹی ایم کے رہنما نزیر افغان کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظارہ علاقہ مکینوں نے احتجاجا ڈیرہ تو ژوب روڈ بلاک کرکی دھرنا دیدیا عوام کا مطالبہ ہے کہ نزیر اللہ افغان کو جلد از جلد رہا کیا جائے
Load/Hide Comments


