کوئٹہ، ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
کوئٹہ؛کوئٹہ سبی روڈ پر ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیاہے۔ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سٹیل مل کے قریب سبی روڈ پر ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیاہے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


