لورالائی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص قتل
لورالائی (انتخاب نیوز) لورالائی میں کٹوئی کیمپ میں لڑائی جھگڑا، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ لورلائی کٹوئی کیمپ میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ایدھی ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت سمیع اللہ ولد عمران خان قوم شنواری سکنہ کٹوئی کیمپ سے ہوئی۔
Load/Hide Comments


