سی ٹی ڈی کا سریاب روڈ، چکی شاہوانی، فیض آباد اور مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن
کوئٹہ(صباح نیوز)کالعدم تنظیم کی جانب سے سی ٹی ڈی ہیڈ آفس کو نشانہ بنانے کے منصوبے کے پیش نظر شہر میں سیکورٹی سخت کوئٹہ: سی ٹی ڈی کا سریاب روڈ، چکی شاہوانی، فیض آباد میں سرچ آپریشن،کوئٹہ:شاہوانی سٹریٹ، ماسٹر کالونی، لنک بادینی، محمد شامی ٹائون میں بھی سرچ آپریشن کیا گیا، سرچ آپریشن کے دوران گرفتار مشتبہ افراد کا بائیو میٹرک کے ذریعے ریکاڈ چیک کیاگیا،سرچ آپریشن کا مقصد شہر میں امن و امان کی صورتحال کو بحال رکھنا ہے، سی ٹی ڈی ذرائع
Load/Hide Comments


