سائفر کیس کا ٹرائل جیل میں ہوگا، آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس کے جیل ٹرائل سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے فیصلہ سناتے ہوئے کہاکہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی میں جیل میں ٹرائل ہوگا ،سائفر کسی کی سماعت سننے کے خواہشمند کو روکا نہیں جائے گا، صحافیوں کو بھی سائفر کیس کی سماعت سننے کی اجازت ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں