جنگ بندی ختم ہونے کے بعد پورے غزہ پر شدید حملے کریں گے، اسرائیلی وزیر دفاع

بیت المقدس(صباح نیوز)اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ انسانی بنیادوں پر وقفہ ختم ہونے کے بعد پورے غزہ پر شدید حملے کریں گے۔ ٹی آر ٹی کی رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا تھاکہ فوج اطمینان رکھے کیونکہ حکومت اور ادارے آپ کے ساتھ ہیں، اسرائیلی وزیر دفاع کے مطابق یہ جنگ منطقی انجام تک ضرور پہنچے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں