تربت مبینہ مقابلہ، ایف آئی آر درج نہ کرنے کیخلاف پولیس تھانے کے سامنے دھرنا

تربت(مانیٹرنگ ڈیسک) تربت مبینہ مقابلہ میں لاپتہ افراد کے قتل کی ایف آئی آر درج نہ کرنے کیخلاف مظاہرین نے پولیس تھانے کے سامنے دھرنا دیدیا۔ مظاہرین نے مبینہ مقابلوں میں جبری لاپتہ نوجوانوں کے قتل کی ایف آئی آر درج کرنے اور دیگر مطالبات کے حق میں آج آٹھویں روز پولیس تھانے کے سامنے دھرنا دیدیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں