پنجگور، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سےایک شخص جاں بحق

پنجگور (نمائندہ انتخاب) پنجگور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہو گیا ،پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان حفاظتی بند کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، جاں بحق شخص کی شناخت گرمکان کے رہائشی ظاہر ولد عبدالصمد کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے واقع کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں