سی پیک شراکت داری کو بلندیوں پر لے جائیگا، چینی قونصل جنرل

کراچی (این این آئی) چینی قونصل جنرل ایچ ای یانگ یونڈونگ نے کہا ہے کہ سی پیک شراکت داری کو بلندیوں پر لے جائیگا۔کراچی میں چینی قونصل جنرل ایچ ای یانگ یونڈونگ نے سی پیک کے امید افزا مستقبل کو اجاگر کیا۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ سی پیک کی توجہ اعلی معیار کی ترقی پر مرکوز ہے، یہ چین پاکستان اسٹریٹجک شراکت داری کو بلندیوں تک لے جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں