ریلوے کی تمام سفری رعایتیں عارضی معطل

کراچی:پاکستان ریلوے کی جانب سے تمام سفری رعایتیں عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ترجمان ریلوے کے مطابق ریلوے کی تمام سفری رعایتیں عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن میں ریلوے ملازمین، طلبہ اور صحافی بھی شامل ہیں۔ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے باعث صرف 60 فیصد ٹرین سروسز جاری ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں