چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن تربت کو گرفتار کرلیا گیا، بلوچستان بھر میں ملازمین نے کام روک دیا

کیچ (انتخاب نیوز) ڈپٹی کمشنر تربت حسین جان نے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن تربت عبدالمجید میروانی کو گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق ڈی سی تربت نے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن کو گرفتار کرلیا۔ چیف آفیسر تربت کی گرفتاری کیخلاف بلوچستان بھر میں میونسپل کمیٹیز ،میونسپل کارپوریشنز نے کام روک دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں