مستونگ، تیل کے کین میں چینی کی افغانستان سمگلنگ کی کوشش ناکام

مستونگ(صباح نیوز) مستونگ میں لیویز فورس نے چینی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی تفصیلات کے مطابق شیخ واصل بارگ ٹاپ پر مستونگ لیویز کی کارروائی کے دوران پلاسٹک جرکین میں بھرے چینی برآمد کر لی۔ چینی کوئٹہ اور مستونگ سے افغانستان سمگل کی جا رہی تھی۔ چینی بڑی مقدار میں چھوٹی گاڑیوں میں سمگل کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں