استحکام پاکستان پارٹی بلوچستان کے تمام صوبائی، ڈویژنل، ضلعی اور ذیلی ونگز کو معطل کر دیا گیا

کوئٹہ ( این این آئی) استحکام پاکستان پارٹی بلوچستان کے تمام صوبائی، ڈویژنل، ضلعی اور ذیلی ونگز کو معطل کر دیا گیا۔چیف آرگنائزر استحکام پاکستان پارٹی بلوچستان مرزا شمشاد کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی بلوچستان کے تمام صوبائی ، ڈویژنل، ضلعی اور ذیلی ونگز کو فوری طور پر معطل کر دیاگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں