انسانی حقوق کا عالمی یوم، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے تحت اسلام آباد میں سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد (انتخاب نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی اسلام آباد کی جانب سے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ”کیا عالمی انسانی حقوق کے دعویداروں کیلئے بلوچستان میں بھی آزادی، انصاف و مساوات اہمیت رکھتے ہیں؟“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس حوالے سے متعدد سیاسی شخصیات نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جاری احتجاجی کیمپ میں شرکت کی۔ اس موقع پر نیشنل ڈیمو کریٹک موومنٹ کے رہنما افراسیاب خٹک نے بھی احتجاجی کیمپ میں شرکت کرتے ہوئے شرکاءسے اظہار یکجہتی کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں