اسلحہ اسمگل کیس میں ملزم کو دو سال کی سزا کا حکم

تربت (نمائندہ انتخاب) جوڈیشل مجسٹریٹ تربت نوربخش مینگل کی عدالت نے ملزم غلام جان ولد محمد مراد ساکن عیسیٰ کن زنگی پنجگور کو دو سال کی سزا کا حکم سنایا گیا۔ ملزم غلام جان ولد محمد مراد مورخہ 16 ستمبر 2023 کو مقدمہ فردنمبر 32 /2023 بجرم زیر دفعہ 15 /E آرمز ایکٹ 2022 لیویز تھانہ تربت میں گرفتار ہوکر ملزم پنجگور سے دو ہزار گاڈی کے پٹرول کے ٹینکی میں 18 عدد ٹی ٹی پسٹل 1600 راﺅنڈ چھپا کر تربت کے راستے سے ایران بارڈر منتقل کررہا تھا کہ لیویز فورس نے گرفتار کرکے لیویز تھانہ تربت بقیہ نمبر13صفحہ7پر
کے حوالے کردیا اور نائب رسالدار داد بخش نے مقدمہ درج کرکے تفتیش عمل میں لائی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں