کراچی ،گاڑی پرفائرنگ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے دو افرادجاں بحق

کراچی،بلوچستان کے علاقے زامران سے تعلق رکھنے والے دوافراد کو کراچی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گارڈن میں مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے بلوچستان کے علاقے زامران سے تعلق رکھنے والے دو افرادجاں بحق ہوگئے۔ہلاک ہونے والوں کی شناخت مجیب الرحمن زامرانی ولد ادریس اور انس ولد عامرکے نام سے ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں