گھوٹکی، ڈاکووں کا بکتر بند پر راکٹ حملہ،ایک اہلکار جاں بحق

گھوٹکی:گھوٹکی میں کچے کے علاقے رونتی میں سرچ آپریشن کے دوران ڈاکووں کا بکتر بند پر راکٹ حملہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 ایس ایچ اوز سمیت 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔کچے کے علاقے رونتی میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران ڈاکووں نے پولیس کی بکتربند گاڑی پر راکٹ لانچر سے حملہکیا جس میں ایس ایچ او خانپور مہر اور ایس ایچ او جروار زخمی ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں