خضدار میں پیٹرول کی دکان میں آتشزدگی، ہزاروں لیٹر تیل اور سامان خاکستر
خضدار (بیورو رپورٹ) خضدار میں نجی پیٹرول پمپ کی دکان میں آتشزدگی۔ خضدار سنی عوامی کے ایریا میں نجی ایرانی پیٹرول پمپ کے دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی فائرنگ بریگیڈیر کے بروقت پہنچنے پر شہر ایک خطرناک نقصان سے بچ گیااور ہزاروں لیٹر پیٹرول اور دکان کے سامان جل کرخاکستر ہوگئے ہیں۔
Load/Hide Comments


