بلوچستان کی بار باڈیز کا اجلاس 6 جولائی کو طلب

بلوچستان بار کونسل کے وائس چیرمین منیر احمد خان کاکڑ نے بلوچستان کے بار باڈیز کا اجلاس 6 جولائی بروز سوموار کو صبح 12بجے دن بار کونسل افس میں طلب کیا ہے اجلاس میں حکومت بلوچستان کیجانب سے دی جانے والی کرونا فنڈذ متاثرہ 600 سے زائد وکلاء نے درخواستیں بابت وصول گرانٹ جمع کرائی لہذا فنڈز کی تقسیم کے حوالے سے لائحہ طے کرنے کے لیے تمام بار کے عہدیداروں سے درخواست کی ہے کہ وقت مقرہ پر اجلاس میں شرکت کرے تاکہ جلد سے جلد وکلاء میں فنڈز کی تقسیم کاسلسلہ شروع کیا جاسکے

اپنا تبصرہ بھیجیں