ڈی آئی خان میں مولانا فضل الرحمن کے قافلے پر فائرنگ

ڈی آئی خان (انتخاب نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمن کے قافلے پر حملہ، مسلح افراد کی جانب سے قافلے میں شامل گاڑیوں پر فائرنگ کی گئی۔مولانا فضل الرحمن کے ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمن کے قافلے پر انٹر چینج پر فائرنگ کی گئی، ابتدائی معلومات کے مطابق مولانا فضل الرحمن حملے میں محفوظ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں