شیخ رشید کا صحافیوں کو سفری رعایتی ٹکٹ کی بحالی کا اعلان
لاہور:وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کرونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈاؤن سے ٹرینوں کی بندش کے بعد ساٹھ فیصد مسافروں کے حساب سے نقصان پر مسافر ٹرینیں چلانے کے باعث ملک بھر کے صحافیوں کو سفری رعائتی ٹکٹ کی بحالی کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ صحافیوں کو حاصل سہولت آج بروز ہفتے سے بحال کردی جائے گی۔
Load/Hide Comments


