ریاستی ادارے مولا ا فضل الرحم کے تحفظات کو س جیدگی سے لیں، حافظ حمد اللہ
کوئٹہ(یو ای اے )جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجما حافظ حمد اللہ ے کہا ہے کہ ریاستی ادارے، گرا حکومت اور الیکش کمیش مولا ا فضل الرحما کے تحفظات کو س جیدگی سے لیں ا خیالات کا ظہار ا ہوں ے ( جی ٹی وی)جیو پاکستا میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ ے کہا ہے کہ مولا ا فضل الرحما باربار سکیورٹی خطرات، بے ام ی اور موسم کی بات کرتے ہیں، موسم سرما میں بالائی علاقوں سے لوگ شہری علاقوں میں آتے ہیں، بد ام ی، سکیورٹی خطرات ہوں اور لوگ گھروں سے ہ کل سکیں تو ووٹ سے محروم ہوتے ہیں، اس لیے الیکش سے متعلق سوالات اٹھیں تو بہتر ہے پر ام ماحول دیںا ہوں ے کہا کہ 8 فروری کو الیکش سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے، مولا ا فضل الرحما کا مطالبہ ہے ووٹر، شہریوں اور جے یوآئی قیادت کو سکیورٹی دیںحافظ حمد اللہ کا کہ ا تھا کہ اگر ملک کی بڑی سیاسی جماعتیں س جیدہ ہیں لیتیں تو ا سے پوچھیں، لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت سے پوچھیں، اگر خدا خواستہ کچھ ہوتا ہے تو یہی پارٹیاں سوال کریں گی لہذا ریاستی ادارے، گرا حکومت اور الیکش کمیش مولا ا فضل الرحما کے تحفظات کو س جیدگی سے لیں۔


