سوراب، ویگن اور ٹوڈی کار میں ہولناک تصادم ، پی ٹی وی کے دو ملازمین سمیت 5 افراد جاں بحق

سوراب(صباح نیوز) سوراب کے علاقے خالق آباد کے قریب ویگن اور کار کے درمیان خوف ناک تصادم میں 5 افراد جاں بحق جبکہ8 افراد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمیوں افراد کو ڈی ایچ کیو سوراب منتقل کیا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں پی ٹی وی کے دو ملازمین بھی شامل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں