شمالی وزیرستان ،میرعلی میں بم دھماکا، بکریاں چرانے والے 3 بچے جاں بحق

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں بم دھماکا میں تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ذرائع نے بتایا کہ شمالی وزیرستان بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے تینوں بچوں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں