مشکے روڈ حادثے میں دو افراد جاں بحق10زخمی

مشکے(بیورورپورٹ) مشکے سے حب جانے والی مسافر کوچ کراڑو کے پر حادیثہ دو افراد ہلاک دس زخمی ۔جان بحق ہونے والوں میں گنج بخش ولد شیرمحمد اورگل شیر ولد حسن ساکنان شریکی مشکے

اپنا تبصرہ بھیجیں