جان اچکزئی کی دھرنے میں شرکت پر شکر گزار ہوں، امید ہے وفاقی حکومت اپنا وفد مزاکرات کیلئے بھیجے گی، جمال رئیسانی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق نگران وزیر کھیل بلوچستان جمال رئیسانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں جان اچکزئی صاحب کا شکریہ اداکرتا ہوں جنہوں نے ہمارے دھرنے میں بلوچستان گورنمنٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے شرکت کی۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے ہمارے دھرنےمیں موجود خواتین کی موسم خرابی کی وجہ سے واپس بھیجنے کا مطالبہ ہم تسلیم کرتے ہیں۔اور اُمید کرتے ہیں وفاقی حکومت اپنا وفد مزاکرات کیلئے بھیجے گی، تاکہ ہم اپنا اگلا لائحہ عمل طے کر سکیں۔
Load/Hide Comments


