اسلام آباد بلوچ لواحقین کے دھرنے سے اظہار یکجہتی کیلئے آواران میں احتجاجی مظاہرہ
آواران(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی کال پر آواران میں بلوچ یکجہتی کمیٹی اسلام آباد میں بیٹھے لاپتہ افراد کے دھرنے کی حمایت میں آواران بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاجی مظاہرہ، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی کال پر آواران میں بلوچ یکجہتی کمیٹی اسلام آباد میں بیٹھے لاپتہ افراد کے دھرنے کی حمایت میں آواران بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاجی مظاہرہ۔احتجاجی مظاہرے میں آواران کے دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے سینکڑوں بلوچ خواتین و بچوں کی شرکت کی۔
Load/Hide Comments


