نیو سریاب تھانہ میں دم گھٹنے سے تین ایگل اسکواڈ اہلکار بے ہوش ہوگئے

کوئٹہ(یو این اے )نیو سریاب تھانہ کے اندر کمرے میں موجود تین ایگل اسکواڈ کے اہلکار دم گھٹنے سے بےہوش ہوگئے ۔پولیس کے مطابق گزشتہ رات کمرے کے کھڑیاں اور دروازے بند ہونے سے دم گھٹنے سے ایگل اسکواڈ کے 3 اہلکار بے ہوش ہوگئے۔ جس پویس نے فوری طور پر بے ہوش اہلکاروں کو سول ہسپتال منتقل کرنے بعد اہلکاروں ڈسچارج ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں