بلوچستان پولیس میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی عائد کردی گئی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان پولیس میں ٹرانسفر اور پوٹسنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عام انتخابات تک بلوچستان میں محکمہ پولیس میں ٹرانسفر اور پوسٹنگ پر پابندی عائد رہے گی۔
Load/Hide Comments


