پنجگور، گاڑی اُلٹنے سے دو افراد جاں بحق 5 زخمی
پنجگور ( نامہ نگار ) پنجگور کے علاقے کاٹاگری میں گاڑی الٹنے سے دو افراد جانبحق پانچ زخمی لیویز ذرائع کے مطابق سی پیک روڈ پر کاٹاگری کے قریب ڈبل کیبن پک اپ گاڑی الٹنے سے بچہ سمیت دو افراد جابحق 5 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
Load/Hide Comments