بختیار آباد میں مسلح افراد کی کوچ اور وین پر فائرنگ، مسافروں کو لوٹ کر فرار

بولان (انتخاب نیوز) بختیار آباد کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے سندھ جانے والی کوچ اور سبی سے جیکب آباد جانے والی وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مسلح افراد مسافروں سے موبائل فون اور نقدی لے کر فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں