بلوچ نسل کشی کیخلاف احتجاج کا پانچواں مرحلہ، کوئٹہ میں منعقدہ جلسے میں ہزاروں افراد کی شرکت

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچ نسل کشی کیخلاف احتجاج کے پانچویں مرحلے میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے کوئٹہ میں جلسے کا اہتمام۔ سریاب روڈ پر شاہوانی اسٹیڈیم میں لوگوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ پہنچ گئی، جلسہ گاہ عوام سے مکمل طور پر بھر گیا اس کے علاوہ بھی قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تاریخی جلسے میں ہزاروں افراد کی شرکت کے باعث اسٹیڈیم بھر گیا جبکہ ہزاروں لوگ اسٹیڈیم کے موجود۔

اپنا تبصرہ بھیجیں