کوئٹہ سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد
کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے علمدار روڈ مری آباد کے قریب نالے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


