جان جمالی کو اچانک طبیعت خراب ہونے پرکراچی منتقل کردیاگیا

اوستہ محمد (آن لائن) اسپیکر بلوچستان اسمبلی باپ پارٹی کے حلقہ پی بی17کے امیدور میر جان محمد خان جمالی کی اچانک طبیعت خراب گزشتہ شب انہیں رات تین بجے سکھرکے پرائیوٹ اسپتال لے جایا گیا جبکہ وہاں سے بعد میں میر جان محمد کو کراچی لے جایا گیا قربی ذرائع سے معلوم ہوا کہ ان کی شگر اور بلیڈ پریشر ہائی ہوگیا قریبی رشتہ دار سےمعلوم ہوا اب طبیعت بہتر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں