حکومت پاکستان الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی، پی ٹی اے

اسلام آباد (انتخاب نیوز) الیکشن 2024ءاور انٹرنیٹ کی بند ش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن(پی ٹی اے) نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی۔ پی ٹی اے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ”انتخابات کے دن انٹرنیٹ کی سہولت صارفین کو میسر ہو گی“ انٹرنیٹ بغیر کسی رکاوٹ کے کام کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں