پنجگور میں جے یو آئی امیدوار کے دفتر پر فائرنگ

پنجگور کے علاقے تسپ میں شدید فائرنگ۔ اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ میں مسلح افراد نے جے یو آئی کے امیدوار حاجی عطاءاللہ کے دفتر پر حملہ کیا۔ مسلح افراد کی جانب سے جے یو آئی رہنما کے انتخابی دفتر پر فائرنگ کی گئی، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں