حاجی لشکری رئیسانی این اے 263 پر محمود خان اچکزئی سے آگے
این اے 263 کوئٹہ ٹو گورنمنٹ ایلمنٹڑی کالج ارباب کرم خان روڈ آزاد امیدوار نوابزادہ لشکری رئیسائی 117ووٹ لیکر آگے۔ پشتونخوامیپ کے محمود خان اچکزئی 34ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔
Load/Hide Comments


