مولانا فضل الرحمن این اے 44 میں علی امین گنڈا پور سے پیچھے، این اے 265 پشین میں آگے
کراچی (انتخاب نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی کی دو نشستوں سے انتخابات میں حصہ لیا جن میں این اے 44 اور این اے 265 پشین شامل ہیں۔ حلقہ این اے 265 پشین کے 312 پولنگ اسٹیشنز میں سے 10 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے تحت فضل الرحمان 1434 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سید ظہور احمد آغا 906 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔
Load/Hide Comments


