نجی ٹی وی چینلز پر نتائج غیر مصدقہ اور حقیقت کے برعکس ہیں، الیکشن کمیشن

کراچی (انتخاب نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ ٹی وی چینلز پر چلنے والے نتائج غیر مصدقہ اور حقیقت کے برعکس ہیں جلد وضاحتی بیان جاری کریں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نجی ٹی وی چینلز پر نتائج غیر مصدقہ اور حقیقت کے برعکس ہیں۔ الیکشن کمیشن حتمی نتائج کا اعلان جلد کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں