پی بی 36 قلات منگوچر سے جے یو آئی کے سعید جان لانگو کامیاب
غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پی بی 36 قلات منگوچر سے جے یو آئی کے سعید جان لانگو 10654 ووٹ لیکر کامیاب۔ بے اے پی کے میرضیا لانگو 8461، سردار زادہ نعیم جان دھوار پیپلز پارٹی 5600۔ میر قادر بخش مینگل 5617۔ میر یعقوب لانگو نیشنل پارٹی 1771 ووٹ حاصل کرپائے۔ جبکہ 7 پولنگ اسٹیشن پر ری الیکشن ہونگے۔
Load/Hide Comments


