پسنی میں سڑک کنارے سے بم برآمد
پسنی (نامہ نگار) پسنی پرانا اڈہ قبرستان کی چار دیواری کے قریب مین روڈ پر بم برآمد، اطلاع کے مطابق پسنی پرانا اڈہ قبرستان کے قریب مین روڈ پر بم برآمد ہوا، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
Load/Hide Comments


