این اے 266 سے پشتونخوا میپ کے محمود خان اچکزئی کامیاب
کوئٹہ (یو این اے) قلعہ عبداللہ کم چمن کے حلقے این اے266 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کامیاب قرار پائے ہیں۔تمام 260 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق محمود خان اچکزئی 67 ہزار28 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ جے یو آئی ف کے مولانا صلاح الدین 58 ہزار 439 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
Load/Hide Comments


