پی بی 36 سعید لانگو نے الیکشن کمیشن سے اسٹے آرڈر لے لیا

قلات(انتخاب نیوز)پی بی 36 قلات منگچر کے فیصلہ پر سردار زادہ میر سعیدجان لانگو نے الیکشن کمیشن سے اسٹے آرڈر لے لیا الیکشن کمیشن نے ریٹیرنگ آفیسر کو فائنل رزلٹ جاری کرنے سے روک دیا۔ جبکہ 49 فارم کے مطابق بی اے پی کے امیدوار میر ضیاء اللہ لانگو کامیاب ہوئے ہے جے یو آئی کے امیدوار سردار زادہ میر سعید جان لانگو دوسرے نمبر پر ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں