کوئٹہ ، ایک شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی روڈ کے قریب ایک شخص کی گردن کٹی لاش برآمد، کوئٹہ، لاش سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، جس کے بعد لاش کی شناخت تا حال نہ ہوسکی، پولیس مزید کارروائی کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں