پولیس نے کمشنر راولپنڈی کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی (انتخاب نیوز) سی پی او پولیس نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو گرفتار کرلیا۔ کمشنر راولپنڈی نے الیکشن میں دھاندلی کرانے کا اعتراف کرتے ہوئے پریس کانفرنس کی تھی جس پر پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں